۔گجر ا نوا لہ میں اپو ز یشن کا نا کا م جلسہ عوا م کا عمرا ن خا ں پر اعتما د کا مظہر ہے، سر دا ر محمد حسین ڈو گر ایڈ ووکیٹ

? این آ ر او نہ ملنے پر ادا ر و ں کو متنا ز عہ بنا نے والو ں کو عوا م نے پہلے بھی مستر د کیا تھا اور آ ئند ہ کا فیصلہ بھی جلسہ میں ہو گیا ہے،پی ٹی آئی رہنماء

اتوار 18 اکتوبر 2020 23:00

'قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اکتوبر2020ء) تحر یک انصا ف کے ٹکٹ ہو لڈ ر سا بق معا و ن خصو صی وزیر اعلی پنجا ب سر دا ر محمد حسین ڈو گر ایڈ ووکیٹ نے کہا کہ گجر ا نوا لہ میں اپو ز یشن کا نا کا م جلسہ عوا م کا عمرا ن خا ں پر اعتما د کا مظہر ہے این آ ر او نہ ملنے پر ادا ر و ں کو متنا ز عہ بنا نے والو ں کو عوا م نے پہلے بھی مستر د کیا تھا اور آ ئند ہ کا فیصلہ بھی جلسہ میں ہو گیا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے اپنے ڈ یر ہ نو ر پو ر ڈو گر ا ں میں آ نے والے پا ر ٹی ور کر و ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ اد ار و ں پر تنقید کر نے وا لے اپنے اقتدا ر کو بھو ل گئے حا لا نکہ اس وقت پا کستا ن دفا عی مو و منٹ ہے نیب آ زا د ادا ر ہ اور عد لیہ بھی آ زا د ہے ما ضی میں کر پٹ سیا سی سسٹم نے پا کستا ن کے نظا م کو کمز و ر کیا جسے طا قتو ر اور با اختیا ر بنا نے کے لیے عمرا ن خا ں عملی اقدا ما ت کر رہے ہیں کر پٹ اور چو ر سیا ستد ا ن اپنے تحفظ کے لیے اس میں رو کا و ٹیں کھڑ ی کر رہے ہیں مگر پا کستا نی عوا م با شعو ر ہے وہ اب ان کے بہکا و ے میں نہیں آ ئیں گے سر دا ر محمد حسین ڈو گر نے کہا کہ پا کستا ن اور پا کستا نی عوا م نے اپو ز یشن کا بیا نیہ مستر د کر دیا ہے انہو ں نے مز ید کہا کہ ما ضی کے سیا ستدا نو ں کی ذ ا تی مفا د کی پا لیسیو ں میں ملک دو لخت ہوا اب ملک ایسے سا نحہ کا متحمل نہیں ہو سکتا اپو ز یشن کو جلسو ں میں بے لگا م ہو کر تقر یر یں کر نے کی بجا ئے ملک کے وقا ر اور مستقبل کو بھی مد نظر رکھیں

متعلقہ عنوان :

قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں