سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کی 73ویں سالگرہ 12دسمبر کوہوگی

بدھ 8 دسمبر 2021 22:42

سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کی 73ویں سالگرہ 12دسمبر کوہوگی
جہانیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 دسمبر2021ء) سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کی 73ویں سالگرہ 12دسمبر کوہوگی وہ 2005ء سے 2013ء تک پاکستان کی عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس رہے ہیں۔

(جاری ہے)

افتخار محمد چوہدری12دسمبر1948ء کو کوئٹہ میں پیدا ہوئے وہ پاکستان کی تاریخ میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے واحد چیف جسٹس ہیںجو کہ سب سے زیادہ سوموٹو ایکشن لینے کی وجہ سے منفرد سمجھے جاتے تھے وہ گیارہ دسمبر2013ء کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے تھے۔

خانیوال شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments