کبیر والا میں معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا

پیر 25 مارچ 2024 11:38

کبیر والا میں معمولی تلخ کلامی پر نوجوان  کو قتل کر دیا گیا
کبیر والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2024ء) موضع کوٹلہ سید کبیر بستی حسین آباد معمولی تلخ کلامی پر مشتعل ہو کر تین ملزمان نے فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا ۔

(جاری ہے)

مقتول کی شناخت زاہد ولد حقنواز قوم بھٹہ کمہار سکنہ حسین آباد کے نام سے ہوئی ہے ۔پولیس نے نعش کو پوسٹمارٹم کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔\378

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں