خاران پولیس نے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا

پیر 4 مارچ 2019 21:19

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مارچ2019ء) خاران پولیس نے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز خاران پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم صدام کو گرفتار کر لیا ملزم پولیس کو قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا ۔

متعلقہ عنوان :

خاران میں شائع ہونے والی مزید خبریں