خاران پولیس کی کامیاب کارروائی میں موٹر سائیکل چور گرفتار

جمعرات 28 مارچ 2024 11:00

خاران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2024ء) خاران پولیس کا کامیاب کارروائی میں موٹر سائیکل چور کو گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

سبزی منڈی میں شک ہونے کے بعد چور کو پکڑنے کی کارروائی میں پولیس حوالدار شیخ اخلاق آحمد ، شکر خان اور شعیب بلوچ نے حصہ لیا اور اپنی جان پر کھیلتے ہوئے موٹر سائیکل چور کو بھاگتے ہوئے دھر لیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

خاران میں شائع ہونے والی مزید خبریں