کھاریاں،جی ٹی روڈ پر بنے یوٹرن کا مسئلہ حل ہو گیا

ہفتہ 27 اپریل 2024 13:51

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2024ء) جی ٹی روڈ پر بنے یوٹرن کا مسئلہ حل ہو گیا،جی ٹی روڈ پر کام شروع ہوگیا۔یوٹرن سے آئی کیٹ اکھاڑنے کے بعد حادثات میں اضافہ ہو چکا تھا۔

(جاری ہے)

متعدد قیمتی جانیں ضائع ہوئیں اور متعدد افراد زخمی ہوے ۔اس معاملہ کو میڈیا اور کھاریاں کی سماجی تنظیموں نے اٹھایا تو سرکاری محکمے حرکت میں آئے اور کام شروع کردیا گیا۔جی ٹی روڈ کی مرمت کیساتھ کیساتھ یوٹرن کو بھی مکمل کیا جائے گا شہری حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

متعلقہ عنوان :

کھاریاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں