خضدار لیویز کے عملے نے مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا

پیر 12 نومبر 2018 18:40

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2018ء) خضدار لیویز کے عملے نے مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر خضدار میجر ریٹائرڈ محمد الیاس قبزئی کی خصوصی ہدایت پر لیویز کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے مطلوب ملزم شاہ میر عرف مٹھی کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی ۔

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں