خضدرا،وڈھ میں نوجوان پانی میں ڈوب کر جاں بحق

ہفتہ 25 اگست 2018 21:49

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اگست2018ء) وڈھ میں نوجوان پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیاتفصیلات کے مطابق وڈھ کے علاقہ سارہ بدرنگ میں 15 سالہ نوجوان فیاٖ ض احمد ولد عظیم بخش جو اپنے دوستوں کے ہمراہ پکنک منانے کے لئے گئے تھے ۔

(جاری ہے)

کھڑے پانی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جان بحق ہوگیا۔ وڈھ لیویز ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردیا ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں