وزیراطلاعات آزاد کشمیر کا لیگی رہنماء ذوالفقار علی ملک کے چچا کے انتقال پر اظہار تعزیت

اتوار 24 مارچ 2019 19:05

کوٹلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2019ء) آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات راجہ مشتاق احمد منہاس نے مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے مرکزی رابطہ سیکرٹری اور ڈی جی وزیراعظم سیکرٹریٹ ذوالفقار علی ملک کے چچا ملک عبدالغنی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے محروم کیلئے دعا مغفرت اور پسماندگان سے دلی ہمدردی کا اظہارکیا ہے۔

کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں