میاں محمود الرشید کاترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا عندیہ
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 19 نومبر 2016 16:51
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19نومبر2016ء) :لاہور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الر شید کا منصوبوں میں مالی بے ضابطگی کے کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا عندیہ دیدیا جبکہ وکلا کو کیس کی تیاری کی ہدایت کر دی۔وہ لاہور ہوائی اڈے پر دبئی روانگی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے۔
(جاری ہے)
ترجمان اپوزیشن لیڈر حافظ ذیشان رشید کے مطابق میاں محمود الر شید چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر آج ( اتوار) عالمی کانفرنس میں شرکت کریں گے، عالمی کانفرنس ” بعنوان زراعت و لائیو سٹاک“ میں پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، نیپال شرکت کریگا، اپوزیشن لیڈر21نومبر کی رات واپس لاہور پہنچیں گے۔
روانگی سے قبل بات چیت کرتے ہوئے میاں محمود الر شید نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں وزیر اعلیٰ سے سیاسی کارکنوں اور ایم پی ایز کی گرفتاری اور انکے گھروں میں چھاپوں سے متعلق سوالات پوچھیں گے جواب ملنے تک ایوان کی کارروائی نہیں چلنے دی جائیگی۔ انکا کہنا تھا دسمبر میں پنجاب حکومت کی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرینگے جو گڈ گورننس کے حکومتی دعوؤں کی نفی کرے گا۔ مالی بے ضابطگی کے منصوبوں کیخلاف عدالت سے بھی رجوع کریں گے جس کیلئے وکلا کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔متعلقہ عنوان :
کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ضلع کوٹلی ، بنیادی طبی سہولیات کو اپ گریڈ کرنے کیلئے جدید طبی آلات وسامان حکومت آزاد کشمیر کے حوالے ..
ڈپٹی کمشنر کوٹلی کی زیر صدارت اجلاس ،حکومتی سیکیورٹی پلان پر سختی سے عملدرآمد جاری رکھنے کا فیصلہ
مسلم لیگ (ن)کلین سویپ کر کے دوبارہ حکومت بنائے گی،راجہ فاتح محمود کیانی
ملک کی معاشی ترقی اور اسے مضبوط خطوط پر استوار کرنے میں محنت کشوں کا کلیدی کردار ہے،ظفرا قبال ملک
ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی کوٹلی کا ایکشن ،ایک من مضر صحت چکن تلف کر دیا ،دوکاندار کو جرمانہ
کوٹلی ،تھانہ پولیس ناڑ کی حدود جراہی کے مقام پر نامعلوم وجوہات پرخاتون قتل
تتہ پانی گوئی سڑک منصوبہ راج محل کی تاریخ میں سنگ میل ثابت ہو گا،ظفر اقبال ملک
اسسٹنٹ کمشنرزسب ڈویژن میں ٹریفک قوانین پر عملدرآمد یقینی بنائیں،ڈپٹی کمشنر کوٹلی
کوٹلی ،آوارہ بائولے کتوںکومارنے کے لیے پانچ ٹیمیںتشکیل دے دی گئیں
کوٹلی شہر میں کارروائیاں،غیر معیاری اشیاء خورونوش تلف
ملیریا سے بچائواور علاج کے بروقت اقدامت میں سستی کرنے پر یہ جان لیوا ہو سکتا ہے،مقررین
وزیر صحت آزاد کشمیرنثار انصر ابدالی نے سابق چیئرمین بلدیہ فیض احمد چغتائی کی اہلیہ کی وفات پرگھرجا ..
کوٹلی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان حج اینڈ عمرہ ایگزیبیشن 2024 پہلی اور منفرد حج و عمرہ نمائش اور ٹریننگ کا انعقاد ، (کل )بھی نمائش جاری رہے گی
-
سیکڑوں ارب کے زیر التوا ٹیکس کیسز: ایف بی آر کو اہم قانونی اختیارات مل گئے
-
وزیرِاعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداواردیکھے، انوارالحق کاکڑ
-
وزیراعظم کو لاعلم رکھ کر 98 ارب کی گندم درآمد کرلی گئی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختون خواہ اوربلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار کر لئے
-
وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال،کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر کیلئے فری میڈیسن ڈیلیوری پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
-
اگر پاکستان ہارا تو ملبہ ہیڈ کوچ کرسٹن پر گرایا جائے گا، راشد لطیف