پی بی ایف ایشین گیمز کی تیاریوں کے لئے قومی باکسنگ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا انعقاد 15مئی کوکریگی ، شرکت کرنے والے باکسرز کے ناموں کا جلد ہی اعلان کیا جائے گا ، سیکرٹری پاکستان باکسنگ فیڈریشن
اتوار 11 مئی 2014 13:21
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مئی۔2014ء) پاکستان باکسنگ فیڈریشن جولائی میں گلاسگو میں ہونے والی کامن ویلتھ گیمز اور ستمبر میں ساؤتھ کوریا میں ہونے والی ایشین گیمز کی تیاریوں کے لئے قومی باکسنگ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا انعقاد 15مئی سے لاہور میں کرے گی۔
(جاری ہے)
پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری اقبال حسین کے مطابق دونوں اہم ترین ایونٹس ہیں اور ان کی تیاری کے لئے ہم اپنی تیاریاں لاہور میں لگنے والے کیمپ سے شروع کریں گے جس میں قومی اور انٹرنیشنل ایونٹس میں کارکردگی کی بنیاد پر میرٹ پر منتخب ہونے والے 15باکسر شرکت کریں گے۔
انہوں نے کہاکہ واپڈا انٹر یونٹ باکسنگ ایونٹ جس میں ملک کے بہترین باکسر حصہ لے رہے ہیں کہ ختم ہونے کے بعد قومی کیمپ شروع ہوگا۔کیمپ کوچز علی بخش، محمد طارق، طارق گجر اور مجید بروہی کی زیرنگرانی لگایا جائے گا۔ شرکت کرنے والے باکسرز کے ناموں کا جلد ہی اعلان کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
لادھیوالا وڑائچ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
امریکا ، اسرائیلی بائیکاٹ کی عوامی اپیل روکنے کے لیے ریاستوں کی قانون سازی جاری،اپنے ہی لوگ نشانہ بننے ..
چینی آر ایم بی میں تجارتی لین دین میں 600 فیصد اضافہ
کسان دشمن مافیا کے خلاف بڑا ایکشن، ایف آئی آرز درج، بھاری جرمانے کیے گئے
لیہ اراضی سکینڈل، عمران خان کے بہنوئی احد مجید کی ضمانت خارج کر دی گئی
کراچی سے لاہور بذریعہ ٹرین جانے والے لیگی کارکنان آپس میں لڑ پڑے
لاہورہائیکورٹ نے ایکسپورٹ سیکٹر کے لئے بجلی پر دی گئی سبسڈی واپس لینے کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں
فوج کے اوپر ہونے والے حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔ سیکولر جماعتوں کے ساتھ کسی قسم کے سیاسی تعاون کی حمایت ..
’جب بابا صبح سویرے آپ کا ڈومیسٹک میچ دیکھنے پہنچ جائیں‘
پنجاب اسمبلی نے عمران خان کی نا اہلی کیخلاف ، چیف الیکشن کمشنرکو ہٹا کرغیر جانبدارشخص کا تقررکرنےکی ..
کرائم سین انوسٹی گیشن کو تفتیش کے مرکزی دھاری میں لانے کی ضرورت ہے، کامران عادل
مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی رہنماء مولانا قاری محمد یوسف احرار گزشتہ روز انتقال کر گئے
پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فائن آرٹ کے سٹوڈنٹ کی ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء و نامور آرٹسٹ ذوالفقار علی ..
لادھیوالا وڑائچ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی