برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

پیر 22 جولائی 2019 13:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2019ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سے 215روپے، زندہ برائلر مرغی 5روپے اضافے سے 148روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 5روپے کمی سے 91روپے فی درجن رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں