دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 25 ستمبر 2020 15:23

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2020ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 81600کیوسک اور اخرج85000 کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پر آمد 10400کیوسک اور اخراج 10400 کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد17600کیوسک اور اخراج45000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد32800کیوسک اور اخراج7000 کیوسک ۔

بیراجوں میں جناح آمد123900کیوسک اور اخراج0 11640کیوسک،چشمہ آمد124400کیوسک اوراخراج 105000کیوسک، تونسہ آمد103100کیوسک اور اخراج 83700 کیوسک، پنجندآمد32900 کیوسک، اور اخراج 16700 کیوسک، گدو آمد 100900کیوسک اور اخراج 70900کیوسک، سکھرآمد66900کیوسک اور اخراج21700کیوسک، کوٹریآمد76100کیوسک اور اخراج 61900 کیوسک ۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1548.65 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.903 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1234.20 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 6.743 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 646.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.163 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں