صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

بدھ 8 اگست 2018 21:13

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔8 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2018ء)مقامی مارکیٹ میں بدھ کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو کچہ چھلکا29سی31 روپے فی کلو، پیاز27 سی29 روپے اور ٹماٹر63سی65 روپے فی کلو فروخت ہوا ،ْاسی طرح ادرک چائنہ140 سے 146 روپے ، پالک 14 سی15 ، بینگن50سے 52 ، بھنڈی توری53 سی55 ،کریلہ56 سی58، گھیا کدو56سی58 ‘ دیسی ٹینڈا53سے 58،مٹر110سی115 ، اروی36 سے 38 ،شملہ مرچ58 سی60 ، پھول گوبھی53 سی55 ، بند گوبھی67 سی70 ، شلجم33سے 35 ،مولی23سے 25 اورلیموںدیسی 77 سی80 روپے فی کلو رہا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں