جاز نے فوڈ اور میوزک کے شوقین افراد کے لیے بڑی آفر کا اعلان کر دیا
جمعہ 16 نومبر 2018 17:49
(جاری ہے)
فوڈاینڈ میوزک فیسٹیول ہمیں اپنے کیو آر ادائیگیوں کو ظاہر کرنے اور نئے صارفین کے ساتھ اپنے برانڈ کے پہچان بنانے کے لئے ایک مثالی موقع فراہم کرتا ہے۔
فیسٹیول کے شرکاء جاز سپر ڈپر کارڈ 500 روپے کی ڈسکائونٹ آفر میں حاصل کر سکیں گے ۔صارفین اس آفر میں2000 MBs data, 2000 Jazz-Warid Minutes اور دیگر تمام نیٹ ورک پر 150مفت منٹ کے ساتھ لطف اندوز ہوسکیں گے ۔ ایونٹ کے موقع پر اپنے خیالا ت کا اظہار کرتے ہوئے ، کاظم مجتبہ ، ہیڈ آف مارکیٹنگ Jazz نے کہا " ہم اس موقع پر نہایت پر جوش ہیں اور امید کرتے ہیں کہ یہ فوڈ اینڈ میوزک فیسٹیول پہلے سے کہیں زیادہ بڑا ہوگا اور ہم Jazzکی پراڈکٹس اور سروسز کے ذریعہ پانچ شہروں کے 350,000 سے زائد لوگوں کو سہولت فراہم کرنے کا عز م رکھتے ہیں۔اس سال کا فوڈ اینڈ میوزک فیسٹول پہلے سے کئی بڑا ہے جو کہ 5 شہروںمیں 7ایونٹس پر مشتمل ہوگا۔ فیسٹیول کا آغاز 16،17اور 18 نومبر کو لاہور سے ہوگا۔ جس کے بعد دسمبر میں فیصل آباد ،کراچی اور جنوری 2019 میں اسلام آباد اور ملتان میں فیسٹول منعقد کیا جائے گا۔ فیسٹیول کا اختتام کراچی اور لاہور میںفروری 2019 کے ایونٹ کے بعد ہوگا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت