برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو کمی

ہفتہ 23 فروری 2019 11:42

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2019ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے 212روپے، زندہ برائلر مرغی 5روپے کمی سے 146روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں