صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

پیر 22 اپریل 2019 15:03

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2019ء)مقامی مارکیٹ میںپیر کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا کچہ چھلکا 09 سی10 روپے فی کلو، پیاز49 سی51 روپے اور ٹماٹر46 سی48 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ183 سے 190 روپے، پالک17 سی18، بینگن33سی36 ، بھنڈی توری140سی146 ،کریلہ63 سی66، گھیا کدو72 سی75 ، مٹر53 سی55 ، اروی67 سے 70 ، شملہ مرچ58 سی60 ، پھول گوبھی48سی50 ، بند گوبھی48 سی50 ، شلجم33سی35 ،مولی13سی14اور لیموں چائنہ96سی100 روپے فی کلو رہا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں