اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںبرائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں

برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 نومبر2016ء)مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں کچھ اس طرح رہیں،زندہ برائلر 109 اور برائلر گوشت 167 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن 127 روپے میںفروخت ہوئے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں