سرگودھا میں پنجاب یونیورسٹی کا جعلی کیمپس کھولنے کے کیس میں ملوث پانچ ملزمان احتساب عدالت میں پیش

منگل 9 اکتوبر 2018 22:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اکتوبر2018ء) نیب لاہور نے سرگودھا میں پنجاب یونیورسٹی کا جعلی کیمپس کھولنے کے کیس میں ملوث پانچ ملزمان جنہیں لاہورنے گزشتہ روز گرفتار کیا تھا کو لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔

(جاری ہے)

جہاں نیب لاہور کی تحقیقاتی ٹیم نے عدالت سے تمام ملزمان کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی۔ آخری اطلاعات تک ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر سماعت جاری تھی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں