جی سی یو نیورسٹی لاہور کے طلباء کی مختلف سپورٹس مقابلوں میں شاندار پرفارمنس

جمعرات 18 اکتوبر 2018 23:58

لاہور۔18 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء) گورنمنٹ کا لج یو نیور سٹی لاہورکے انٹر میڈیٹ کے طلبا ء کی مختلف سپو رٹس مقا بلو ں میں شا ندار پر فارمنس ،تیسری نیشنل یو تھ اینڈ جو نیئر ایتھلیٹکس چیمپین شپ میں ڈسکس تھرو کے مقابلے میں رستم یو نس اور 500میٹر ریس میں نو شیر واں عا شق نے گولڈ میڈلز جیت لیئے جبکہ لاہوربورڈ انٹر کالجیٹ ویٹ لفٹنگ چیمپین شپ میں سمیر بٹ نے 56کلو کے مقا بلو ں میں پہلی پو زیشن حا صل کی ،وا ئس چا نسلر پر وفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ نے کھیلوںکی اعلی کار کر دگی کا مظاہرہ کر نیوالے طلباء سے ملا قات کی اورانہیں مبارکباد پیش کی ،اس مو قع پر ڈائریکٹر سپو رٹس خا دم علی خان اور ڈائریکٹر انٹر میڈیٹ سید طارق رضوان بھی مو جو د تھے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں