پنجاب یونیورسٹی نے بی اے /بی ایس سی سپلیمنٹری 2019کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

پیر 23 ستمبر 2019 20:08

لاہور۔23 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2019ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے /بی ایس سی پارٹ ون اور پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2019کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں ۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں