جی سی یو میںتا ریخی پو سٹ کا رڈز کی نمائش کا انعقاد

فیض احمد فیض کا کلا م قوم کی امانت ہی: چیئر پرسن فیض فا ئو نڈیشن ٹرسٹ سلیمہ ہا شمی کا نمائش کے شرکا ء سے خطاب

جمعرات 14 نومبر 2019 23:52

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 نومبر2019ء) گو رنمنٹ کا لج یو نیورسٹی لاہور میںفیض فا ئو نڈیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام تا ریخی پو سٹ کا رڈز کی نما ئش کا انعقاد۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے نما ئش کا افتتا ح کیا ۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر فیض فا ئو نڈیشن ٹرسٹ کی چیئر پرسن سلیمہ ہا شمی کا کہنا تھا کہ اس نما ئش سے فیض فیسٹول کا با قاعدہ آغاز ہو چکا ہے اور اس سال فیض انٹر نیشنل کا نفرنس کاا نعقادبھی گورنمنٹ کا لج یو نیو رسٹی میں کیا جا رہا ہے جو کہ فیض احمد فیض کی ما در علمی ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ فیض احمد فیض کا کلا م قوم کی امانت ہے۔سلیمہ ہا شمی نے مزید بتا یاکہ یہ پو سٹ کا رڈز نا مو ر تا ریخ دان عمر خان کی ذاتی کو لیکشن ہے جو انہو ں نے پو سٹ کا رڈز تین دہا ئیو ں میں جمع کی ہیں ،یہ پو سٹ کا رڈز ہماری تا ریخ کا عکا س ہیں ۔اس موقع پر اولڈ راوین یو نین کے صدر اشفاق مو لن نے بھی خطاب کیا

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں