معاہدے کے مطابق ٹیوٹا گریجوایٹس کے لئے روزگار کے 50ہزار مواقع پیدا ہونگے
ٹیوٹا اور چیتے کے درمیان معاہدہ ،نوجوانوں کو روزگار اور کاروبار کے مواقع ملیں گے، ٹیوٹا نوجوانوں کو اعلیٰ فنی تعلیم اور بہتر روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے : علی سلمان
جمعرات 29 اکتوبر 2020 16:00
تفصیلات کے مطابق چیتے ٹیوٹا کے طلبہ کو کاروبار کرنے سے متعلق نہ صرف معلومات مہیا کرے گا بلکہ انہیں کاروبار کرنے اور اسے کامیاب بنانے کی ترتیب بھی دے گا ۔چیتے پاکستان میں ای کامرس کا بڑی تیزی سے پھلتا ہوا پلیٹ فارم ہے اور اسکی شاخیں ملک بھر میں پھیلی ہوئی ہیں جن کے ذریعے ٹیوٹا کے نوجوانوں کو کاروبار کرنے کی تربیت بھی دے جا ئے گی اور انہیں روزگار کے مواقع بھی مہیا کئے جائیں گے ۔
(جاری ہے)
تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے چےئر پرسن ٹیوٹا علی سلمان نے کہا کہ ہم ٹیوٹا کے نئے وژن کے مطابق نوجوانوں کو بہترین مہارت اور معاشی ترقی کے مواقع فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں چیتے کے ساتھ یہ معاہدہ اسی وژن کے مطابق ایک قدم آگے ہے ٹیوٹا سافٹ سکلز اور بول چال کی انگریزی زبان میں مہارت کے ذریعے صوبہ بھر کے نوجوان کی کاروباری مہارت میں اضافے اور روزگار کے بہترین مواقع کے حصول میں بہتری کیلئے کوشاں ہے چیتے کے ساتھ معاہدے کے ذریعے پانچ سالوں کے دوران 50ہزار نئے روزگار کے مواقع پیدا ہونگے اسطرح نوجوانوں کی معاشی بہتری کے ساتھ ساتھ قومی معیشت میں بہتری ہوگی۔
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کی زیرصدارت خواتین کے تحفظ بارے اجلاس
وزیر اعلی مریم نواز کا جناح ہائوس و گیلری کا دورہ، دیواروں پر شرپسندوں کی بداعمالی کی کالک دیکھ کر دکھ ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت ستھرا پنجاب، پتنگ بازی، روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ بارے اجلاس
لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب
افواج پاکستان کی عزت ہر محب وطن پاکستانی کی ریڈ لائن ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر لاہورپہنچ گئے، آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
پنجاب اسمبلی نے سانحہ نو مئی کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
پنجاب پولیس کی تاریخ میں پہلی بار مختص کوٹے سے زائد خواتین اوپن میرٹ پر فورس کا حصہ بن گئیں
جماعت اسلامی کی قومی ہاکی ٹیم کو بہترین کارکردگی پر مبارک
لیاقت بلوچ سے وزیر خوراک بلال یاسین کی ملاقات
پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے‘سپیکر ملک محمد احمد خان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ