12ویں جماعت کے امتحانات 12 اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ

ہفتہ 31 جولائی 2021 23:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جولائی2021ء) 11ویں جماعت کے امتحانات 12 اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور بورڈ کے تحت 11ویںجماعت کے امتحانات کے لئے ڈیٹ شیٹ فائنل کرلی گئی،11ویںجماعت امتحانات 12 اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا، امتحانات بارہ اگست سے 26 اگست تک جاری رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں