ویٹرنری یونیورسٹی میں ایلومینا ئی ایسو سی ایشن کی سا لا نہ تقریب کا انعقاد 21 فر وری کو سٹی کیمپس میں ہوگا

منگل 18 جنوری 2022 22:21

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جنوری2022ء) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسزلا ہورمیں ایلومنا ئی ایسو سی ایشن کے با ر ہو یں سالانہ اجلا س واعشائیہ کا انعقاد 21 فروری2022 کو سٹی کیمپس لاہور میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر نسیم احمد کی زیر صدار ت یواس ایلو مینا ئی ایسو سی ایشن کی ایگزیکٹیو باڈی کے اجلا س کا انعقاد گذشتہ روز ہوا ۔جس میں اُ نہو ںنے ایلومنا ئی کے سالانہ اجلا س واعشائیہ کے پروگرام اور انتظامی اُمور کے بارے میں بات چیت کی۔ سا لا نہ تقریب میں دنیا بھر سے ویٹر نری یونیورسٹی کے ایلو مینا ئی بڑ ی تعداد میں شر کت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں