پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاںجاری کر دی

منگل 30 اپریل 2024 22:41

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2024ء) پنجاب یونیورسٹی نے سیدہ فرحین فاطمہ دختر محمد عون الحسن کوفارمیسی (فارماکگنوسی)، منزہ مبارک دختر محمدمبارک مرزا کو پاکستان سٹڈیز، کرن زاہددخترزاہد محمودکو ریاضی، عبدالوحید ولدغلام فریدکو ساؤتھ ایشین سٹڈیز (سپیشلائیزیشن ان سوشیالوجی )، غلام محمد ولد ارشاد احمدکو ریاضی ، محمد اظہر ولد محمداقبال کو سالڈ اسٹیٹ فزکس، فہد انیس ولد انیس سعید کو کمیونیکیشن سٹڈیز ، بازغہ گل دختر محمد ارشد علی شاہ کو فارمیسی (فارماکولوجی) ، تنویر احمد ولد اللہ بخش کو سوشل ورک اور رابعہ مشتاق دختر مشتاق آسی کوانٹرنیشنل ریلیشنز کے مضمون میں،پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں