وائس چانسلرپنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی کرغزستان کے اعزازی قونصلر مہر کاشف یونس سے ملاقات، تعلیمی شعبے کے ترقی کیلئے معاونت اور تعاون کی پیشکش
بدھ 1 مئی 2024 18:20
(جاری ہے)
اس سے نہ صرف طلبہ کے سیکھنے کے عمل کو تقویت ملے گی بلکہ بین الاقوامی تعاون اور افہام و تفہیم کے جذبے کو بھی فروغ ملے گا جبکہ دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی تبادلے کو فروغ ملے گا اور دوطرفہ تعلقات بھی مضبوط ہوں گے۔
مہر کاشف یونس نے کہا کہ یہ جذبہ ٹیکنالوجی کی تعلیم کو ترقی دینے اور بین الاقوامی تعاون کے فروغ کے لیے ہماری لگن اور عزم کا عکاس ہے۔ ہمارا مقصد مشترکہ کوششوں کے ذریعے طلبہ کیلئے تعلیم و ترقی کے نئے راستے کھولنا اور ان کا مستقبل روشن بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نہ صرف پاکستان میں بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی تعاون اور ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک تعلیم اور ٹیکنالوجی کو بروئے کار لا کر آنے والی نسلوں کو عالمی چیلنجوں سے نمٹنے اور اقتصادی و سماجی ترقی میں کردار ادا کرنے کے قابل بنانے کے لیے پر عز م ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب حکومت کا قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر فیس نہ لینے کا فیصلہ
اسکول جانے والی بچیوں کو تنگ کرنے والا اوباش لڑکا گرفتار
فیصل آباد اور راولپنڈی میں خواتین کی جیلوں کے قیام کی اصولی منظوری
پرویزالٰہی کے کیس میں مزید تفتیش کی ضرورت ہے ،غیرقانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
ہتک عزت قانون کو اسمبلی واپس بھیجنے کیلئے گورنر پنجاب کو خط ارسال
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے عون چودھری کی ملاقات، سیاسی امور پرتبادلہ خیال
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
رستم زماں المعروف گاما پہلوان کا یوم پیدائش منایا گیا
آزادامیدوار محمدعاطف کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب
شہریوں کو شدید ہیٹ ویو سے بچانے کےلئے اقدامات کرلئے ،ایم ڈی واسا فیصل آباد
پاکستان عوامی تحریک کا 35 واں یوم تاسیس ہفتہ کو منایا جائیگا
پیپلزپارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی کا ہتک عزت بل سے لاعلمی کااظہار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کامسیٹس یونیورسٹی کے مستقل ریکٹر کی تعیناتی کا عمل جلد مکمل ہو جائے گا، اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان میں انتخابی عمل کو مضبوط بنانے کے لئے عالمی اداروں کا تعاون لائق تحسین ہے، وزیراطلاعات
-
پنجاب حکومت کا قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر فیس نہ لینے کا فیصلہ
-
صوابی پولیس کی کاروائی ، منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار
-
اسکول جانے والی بچیوں کو تنگ کرنے والا اوباش لڑکا گرفتار
-
پرویزالٰہی کے کیس میں مزید تفتیش کی ضرورت ہے ،غیرقانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
سرکاری اداروں اور دفاتر پرسائبرحملے کا خدشہ،سیکورٹی ہائی الرٹ ایڈوائزری جاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے عون چودھری کی ملاقات، سیاسی امور پرتبادلہ خیال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
-
رستم زماں المعروف گاما پہلوان کا یوم پیدائش منایا گیا
-
عمران خان سے ملاقات ہوئی تو تمام اختلافات ختم ہوجائیں گے، شیر افضل مروت
-
نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے پر حکم امتناع نہیں ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ