عید الفطر دینی فریضہ خوشی کے حوالے سے حکومت کا کردار مجرمانہ اور غیر ذمہ دارانہ ہے،لیاقت بلوچ
اتوار 25 جون 2017 17:30
(جاری ہے)
اللہ تعالیٰ ملت اسلامیہ کے لیے عید الفطر کی خوشیاں دائمی بنادئے ۔لیاقت بلوچ نے کہاکہ ماہ رمضان کے آغاز پر ہی مڈل ایسٹ اسلامی ممالک میں چپقلش ، سفارتی تعلقات میں تلخی نے پوری امت کو پریشان کیا اور ماہ رمضان کے اختتام پر وفاقی اور صوبائی حکومت کی کمزور ی اور عدم دلچسپی کی وجہ سے عید پر قوم کو تقسیم کر دیا گیا ہے ۔
جدید ترین سائنسی دور میں محض مسلکی اختلاف کی بنیاد پر دینی فریضہ سے بدمعاملگی باعث رسوائی ہے ۔ جید علمائے کرام ، وفاقی اور صوبائی حکومتیں مل کر مستقل بنیادوں پر رویت ہلال کا مسئلہ حل کریں اور جگ ہنسائی بند کی جائے ۔ لیاقت بلوچ نے کہاکہ پانامہ لیکس پر جے آئی ٹی کی تحقیقات اور سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی اہمیت رکھتاہے ۔ اللہ کی نعمتوں اور وسائل سے مالا مال ملک کو کرپشن اور کرپٹ مافیا نے رسوا کیا ہے اب کڑے احتساب کا وقت آگیاہے ۔ مستقبل میں نظریاتی ، اقتصادی اور انتخابی کرپشن سے نجات کی راہیں کھلیں گی ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان
پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی ..
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
ویڈیو گیمنگ سنٹر ، انٹرٹینمنٹ ایرینا، باکسنگ اور فٹ بال اکیڈمی قائم کرنے کا اصولی فیصلہ،وزیر اعلیٰ ..
محکمہ بہبود آبادی کا معلوماتی شعور و آگاہی سے بھر پور سٹیج ڈرامہ ’’ملتے ہیں وقفے کے باد‘‘الحمراء ..
کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی قازقستان کے سفیر سے ملاقات
پنجاب کے 10 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہوگی
یم بی بی ایس فائنل کا رزلٹ،فیصل آباد اور ملتان کے سٹوڈنٹ ٹاپ کر گئے
بغیر اجازت چھٹی پر سرکاری سکولوں کے 42اساتذہ کو شوکاز نوٹس جاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان