اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںوزیراعلیٰ شہبازشریف کا لالہ موسی میں گاڑی کی ٹکر سے 12سالہ بچے کے جاں ..

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا لالہ موسی میں گاڑی کی ٹکر سے 12سالہ بچے کے جاں بحق

, ہونے کے واقعہ پراظہار افسوس , ڈی پی او گجرات سے رپورٹ طلب ،واقعہ کی ہر پہلو سے جامع تحقیقات کا حکم ،ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اگست2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف نے لالہ موسی میں گاڑی کی ٹکر سے 12سالہ بچے حامد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہی-وزیراعلی نے جاں بحق بچے کے لوا حقین سے دلی ہمدردی او راظہار تعزیت کیا ہے -وزیراعلی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او گجرات سے رپورٹ طلب کرلی ہے اور واقعہ کی ہر پہلو سے جامع تحقیقات کا حکم دیا ہے -وزیراعلی نے ہدایت کی ہے کہ واقعہ کے ذمہ دارو ںکے خلاف قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائی- انہوںنے کہاکہ جاںبحق بچے کے لواحقین کو ہر صورت انصاف فراہم کیاجائے گا-

اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں