سابق وزیر اعظم ،انکی بیٹی سپریم کورٹ کیخلاف مہم جوئی سے باز آ جائیں ورنہ وکلاء تنظیمیں مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرینگی ‘لاہور ہائیکورٹ بار
وکلاء چیف جسٹس اور عدالت عظمیٰ کے محافظ کسی طور بھی سپریم کورٹ کے وقار وعزت پر حرف نہ آنے دینگے ‘ چوہدری ذوالفقار علی و دیگر کا مشترکہ بیان
ہفتہ 17 فروری 2018 14:23
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور انکی حکومت کا عدالت عظمیٰ کے حوالے سے تاریک ماضی ہے 1997ء میں جس طرح سپریم کورٹ پر حملہ کیا گیا تھا آج اسی روش کو دہرایا جا رہا ہے لیکن نواز شریف اپنے مذموم عزائم میں ناکام ہونگے کیونکہ پاکستان کی جمہوری قوتیں ، سول سوسائٹی اور وکلاء عدلیہ اور ریاستی اداروں کے خلاف ہونے والی سازشوں کو ناکام بنائیں گے اور کرپشن کے خلاف سپریم کورٹ نے جس کام کا آغاز کیا ہے وہ پایا تکمیل تک پہنچے گا ۔
بیان میں کہاگیا کہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی اور انصاف کا بول بالا ہو گا ، وکلاء نام نہاد تحریک عدل کا مقابلہ کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں اور مشکل کی اس گھڑی میں عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس اور ججز کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں اور انکو یقین دلاتے ہیں کہ پاکستان بھر کی عوام عدالت عظمیٰ کے ساتھ ہے جو کہ آئین اور قانون کے مطابق اپنی ذمہ داریاں پوری کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت