بیدیاں روڈ تیز رفتار ٹرک ،رکشہ میں تصادم کے نتیجہ میں 2افراد جاں ، 7افراد زخمی

اتوار 20 مئی 2018 22:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2018ء) بیدیاں روڈ پر تیز رفتار ٹرک اور رکشہ میں تصادم کے نتیجہ میں 2افراد جاں بحق جبکہ 7افراد شدیدزخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہبیدیاں روڈ پر تیز رفتار ٹرک اور رکشہ میں تصادم کے نتیجہ میں 2افراد جاں بحق جبکہ 7افراد شدیدزخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔ اطلا ع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کوقبضے میں لیکر کارروائی کاآغاز کردیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں