گھروں سے نکل پڑو،مریم نواز نے نواز شریف کا انتہائی اہم پیغام قوم کے نام جاری کردیا
25 جولائی کو اپنے حقوق کی آزادی اور ووٹ کی عزت کے لئے اٹھ کھڑے ہو، گھروں سے نکلو،مریم نواز کا ٹوئیٹ
سید فاخر عباس پیر 23 جولائی 2018 19:32
(جاری ہے)
گر بازی عشق کی بازی ہے، جو چاہو لگا دو ڈر کیسا۔ گرجیت گئے تو کیا کہنا، ہارے بھی تو بازی مات نہیں۔
ٹویٹر پر ساتھ ہی مریم نواز کے اکاؤںٹ سے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ بھی لگایا ۔ اس ٹوئیٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد ایک بحث چھڑ گئی تھی کہ آیا مریم نواز کو ٹوئیٹر کی سہولت جیل میں میسر آ چکی ہے یا نہیں اور اگر آ چکی ہے تو کس قانون کے تحت حاصل ہے اور اگر نہیں تو پھر مریم نواز کے ٹوئیٹر اکاونٹ کو کون استعمال کر رہا ہے۔پھر یہ بھی خبر آئی کہ یہ اکاونٹ انکا صاحبزادہ جنید صفدر استعمال کررہا ہے جبکہ معروف صحافی ذولفقار راحت کا کہنا تھا کہ مریم نواز کے پاس جیل میں موبائل فون نہیں ہے،ان کے اکاؤنٹ کو مریم اورنگزیب اور عرفان صدیقی چلا رہے ہیں۔تاہم آج اس اکاونٹ سے ایک اور ٹوئیٹ کیا گیا ہے جس میں قوم سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنی عزت کے لیے گھروں سے نکل پڑیں۔مریم نواز نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ قوم کے لیے نواز شریف کا پیغام یہ ہے کہ 25 جولائی کو اپنے حقوق کی آزادی اور ووٹ کی عزت کے لئے اٹھ کھڑے ہو، گھروں سے نکلو اور شیر پر مہر لگاؤ۔ اس موقع پر اس ٹوئیٹ کے ساتھ نواز شریف کا انتہائی جذباتی ویڈیو پیغام بھی پوسٹ کیا گیا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نوشین شاہ نے عمران اشرف کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے
شگفتہ اعجاز کا دوطرفہ اور دوسری محبت کا اعتراف
میڈم نور جہاں نے پاکستان اور اپنے ہم وطنوں کی خاطر بھارتی فلم انڈسٹری چھوڑی تھی
واہگہ روڈ سب ڈویژن کے مختلف علاقوں میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن،3 ملزمان گرفتار
تلخیاں اتنی زیادہ ہیں نہ کوئی بات سن رہا ہے نہ کوئی بات سمجھ رہا ہے، فواد چوہدری
علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آتشزدگی ،حج پرواز کو روک دیا گیا، امیگریشن سسٹم تباہ
وکلاء تنظیموں کا کل ہڑتال وعدالتی بائیکاٹ کا اعلان
خراب کارکردگی پرایک افسر لیسکو ہیڈ کوارٹر اٹیچ، دو کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا،ترجمان لیسکو
لیسکو کی نادہندگان کیخلاف مہم جاری، 4.12 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی ،ترجمان
منہاج القرآن کے زیراہتمام سیدہ کائنات کانفرنس کاانعقاد،ڈاکٹر حسین محی الدین و دیگر کا خطاب
پنجاب یونیورسٹی انشورنس انڈسٹری کو ہنر مند گریجویٹس فراہم کرے گی،پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود
انتہائی مہنگی بجلی کے بوجھ تلے دبے ہوئے عوام اور انڈسٹری پر مزید بوجھ نہ ڈالا جائے‘فرید احمد پراچہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تلخیاں اتنی زیادہ ہیں نہ کوئی بات سن رہا ہے نہ کوئی بات سمجھ رہا ہے، فواد چوہدری
-
علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آتشزدگی ،حج پرواز کو روک دیا گیا، امیگریشن سسٹم تباہ
-
وزیراعظم نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی
-
گوادر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، کوارٹر میں سوئے پنجاب کے رہائشی 7 مزدور قتل
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان