اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںہزار روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اکتوبر کو ہو گی

ہزار روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اکتوبر کو ہو گی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 ستمبر2018ء)15ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اکتوبر کو پشاور میں ہو گی ۔

(خبر جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام تین کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں ایک لاکھ85ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں