اسٹیج ڈرامہ پروڈیوسر شہزاد عالم کراچی سے ملتان پہنچ گئے

اتوار 23 ستمبر 2018 12:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2018ء) اسٹیج ڈرامہ پروڈیوسر شہزاد عالم کراچی سے ملتان پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

شہزاد عالم ملتان میں پیش کئے جانے والے نئے اسٹیج ڈرامے کی کاسٹ کو حتمی شکل دے رہے ہیں اور فنکاروں کا چنائو مکمل ہوتے ہی اسٹیج ڈرامے کا باقاعدہ آغاز کر دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں