چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس یاور علی چار روزہ دورے پر ترکی روانہ

بدھ 26 ستمبر 2018 18:07

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس یاور علی چار روزہ دورے پر ترکی روانہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 ستمبر2018ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس یاور علی چار روزہ دورے پر ترکی روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ منعقدہ ایک ججز کانفرنس میں شرکت کرینگے ان کی عدم موجودگی میں لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس انوار الحق نے بطور قائم مقام چیف جسٹس اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے حلف برداری کی تقریب گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ میں منعقد ہوئی جس میں ہائیکورٹ کے مختلف ججز سمیت سینئر وکلاء اور بار عہدیداران نے شرکت کی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں