آئی جی پنجاب نے 8ڈی ایس پیز کے تقررتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے

ہفتہ 10 نومبر 2018 21:49

آئی جی پنجاب نے 8ڈی ایس پیز کے تقررتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 نومبر2018ء) انسپکٹر جنر ل پولیس پنجا ب امجد جاوید سلیمی نے 8ڈی ایس پیز کے تقررتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق محمد نواز کو ایس ڈی پی او پسرور سیالکوٹ ، محمد امتیاز احمد کو ایس ڈی پی سمن آباد لاہور ، مسرت عباس کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر راولپنڈی ، طافور اختر کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر اٹک ، محمدارشد علی کو ایس ڈی پی او کھاریاں گجرات ، عبدالرحمان کو ایس ڈی پی او تلہ گنگ چکوال ،ایس ڈی پی او تلہ گنگ چکوال خالد محمود اورایس ڈی پی او سٹی قصور بابر ممتاز کر تبدیل کر کے سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات دئیے گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں