ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عابد رضوان عابد جج بینکنگ کورٹ Iگوجرانوالہ تعینات

خالد ارشد کو تبدیل کر کے جج بینکنگ کورٹ IIفیصل آباد تعینات کر دیا گیا ،نوٹیفکیشن جاری

ہفتہ 8 دسمبر 2018 14:45

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عابد رضوان عابد جج بینکنگ کورٹ Iگوجرانوالہ تعینات
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2018ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عابد رضوان عابد کی خدمات حکومت کے سپردکر دیں۔

(جاری ہے)

عابد رضوان عابد ڈیپوٹیشن پر جج بینکنگ کورٹ Iگوجرانوالہ فرائض سر انجام دیں گے ۔جبکہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خالد ارشد کو تبدیل کر کے جج بینکنگ کورٹ IIفیصل آباد تعینات کر دیا گیا ۔اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں