نامور قوال سکند ر بدر میانداد خان 19دسمبر کو شیخ عبدالقادر جیلانی کے عرس کے موقع پر محفل سماع میں اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے

اتوار 16 دسمبر 2018 12:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2018ء) ملک کے نامور قوال سکند ر بدر میانداد خان 19دسمبر کو شیخ عبدالقادر جیلانی کے عرس کے موقع پر محفل سماع میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق نامور قوال سکند ر بدر میانداد خان 19دسمبر بروز (بدھ ) کو حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒکے عرس کی مناسبت سے منعقدہ محفل سماع میں قوالی کا مظاہر کریں گے ۔ تاج کمپنی چوک سگیاں روڈ پر محفل سماع کی تقریب کے لئے خواتین کے لئے پردے کا علیحدہ اہتمام کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں