جنرل ہسپتال ، 365دنوں میںایمرجنسی اور آؤٹ ڈور میں 23لاکھ24ہزار 658مریض آئے
ایل جی ایچ کو مریض دوست ماحول میں بدلنے اور بہتر طبی سہولیات کے نتیجہ میں 2017کے مقابلے ساڑھے چار لاکھ مریضوں کا اضافہ ایوننگ آؤٹ ڈور شفٹ سے روزانہ سینکڑوں سرکاری و نیم سرکاری اداروں کے ملازمین سمیت شہری مستفید ہو رہے ہیں‘ پرنسپل و ایم ایس کی گفتگو محکمہ صحت پنجاب کی پالیسی پر عملدرامد کرتے ہوئے بہتر سے بہتر نتائج کو یقینی بنایا گیا‘پروفیسر محمد طیب، ڈاکٹر محمود صلاح الدین
بدھ 16 جنوری 2019 15:40
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈائریکٹر ایمرجنسی ڈاکٹر رانا محمد شفیق ، ایڈیشنل ڈائریکٹر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز ڈاکٹر شاہد محمود ، اے ایم ایس ایڈمن ڈاکٹر جعفر شاہ، ڈاکٹر ریاض حفیظ و دیگر انتظامی ڈاکٹرز بھی موجود تھے۔
پرنسپل اور ایم ایس نے ادارے کی کارکردگی پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ 2017میں 1,869,644مریض آئے تھے جبکہ پچھلے برس 2,324,658مریض علاج معالجہ کیلئے آئے ۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کی ہیلتھ پالیسی پر عملدرامد کرتے ہوئے ہسپتال آنے والے ہر مریض کو معیاری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے ۔ تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اس عرصہ کے دوران ایک لاکھ سے زائد مختلف نوعیت کے چھوٹے بڑے آپریشنز ، 135883ایکسرے ، 107144الٹرا ساؤنڈ ، 83140سی ٹی سکین اور 23192ایم آر آئی ٹیسٹ ہوئے جبکہ 12ماہ کے دوران 5662گیسٹرو سکوپی، 898نیورو انجیوگرافی، 3897ایکو کارڈیوگرافی، 2248فیبرو سکین کے علاوہ 18016ڈائیلاسز ، 1516مریضوں کی شعاعوں سے گردے کے پتھری تحلیل کی گئی نیز 83858ای سی جی اور 303میمو گرافی کی گئی۔ پرنسپل پی جی ایم آئی اور ایم ایس ایل جی ایچ کا کہنا تھا کہ لاہور جنرل ہسپتال میں ایوننگ آؤٹ ڈور شفٹ سے روزانہ سینکڑوں سرکاری و نیم سرکاری اداروں کے ملازمین سمیت شہری مستفید ہو رہے ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ رواں سال 2019میں بھی انشاء اللہ ایل جی ایچ اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے مریضوں کی بلا تفریق خدمت کا سلسلہ جاری رکھے گا اور وزیر اعلی پنجاب و وزیر صحت کی ہدایات کی روشنی میں صحت کی سہولتوں کے معیار کو مزید بہتر بنانے کیلئے تمام وسائل بروکار لائیںگے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت