ْملک میں معاشی ترقی و خوشحالی کیلئے اقدامات کیے ،اب حالات دیکھ کر افسوس ہوتا ہے‘نواز شریف
سی پیک کیلئے سر دھڑ کی بازی لگائی ، اگر اسے روکا جاتا ہے تو ملک کو بہت نقصان ہوگا،سانحہ ساہیوال کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں ’ان کے دیکھنے سے جو آجاتی ہے منہ پر رونق، وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے‘سابق وزیر اعظم نے غالب کے شعر میں اپنی صحت بارے بتایا
جمعرات 24 جنوری 2019 13:58
(جاری ہے)
نواز شریف نے کہا کہ صحت ٹھیک اور حوصلے بلند ہیں۔کسی رہنما یا کارکن سے ملاقات کے لیے مجھے کوئی لسٹ دکھائی نہیں جاتی، ملنے کے لیے جو بھی آتا ہے اسے خوش آمدید کہتا ہوں۔
سابق وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں معاشی ترقی و خوشحالی کے لیے اقدامات کیے لیکن اب حالات دیکھ کر افسوس ہوتا ہے، سی پیک کے لیے سر دھڑ کی بازی لگائی تاکہ ملک خوشحال ہو، اگر اسے روکا جاتا ہے تو ملک کو بہت نقصان ہوگا۔نواز شریف نے کہا کہ حکومت کو چاہیے وہ عوامی مشکلات کے پیش نظر ملتان موٹروے فوری طور پر کھول دے۔انہوں نے سانحہ ساہیوال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تصدیق کیے بنا بیگناہوں کا خون نہیں بہانہ چاہیے تھا، چاہتا ہوں سانحہ ساہیوال کی شفاف تحقیقات ہوں۔نواز شریف نے کہا کہ موجودہ حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کو سن کر افسوس ہوتا ہے۔یاد رہے کہ نواز شریف العزیزیہ ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے دی گئی 7سال قید کی سزا کاٹ رہے ہیں، انہیں اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 24دسمبر کو قید کی سزا سنائی تھی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں کی وفات پر ..
سنگین کرائم کی اطلاع پر ایس ایچ او خود موقع پر جائے گا ،نئی ہدایات جاری
چوہنگ میں 5ڈاکوئوں نے اہلخانہ کو یرغمال بنا کر گھر کا صفایا کردیا
لاہور پولیس کا اے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
پیپلزیوتھ لاہور اربن کے جنرل سیکرٹری اصغر مہر نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
کاہنہ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ،ایک ڈاکوہلاک
سی سی پی اولاہور کی زیر ِصدارت اقبال ٹاؤن اورصدرڈویژنز کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس
چائلڈ میرج بل پنجاب اسمبلی کی سپیشل کمیٹی کے سامنے پیش
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
خواجہ عمران نذیر اور سلمان رفیق کی زیر صدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
اللہ والے ٹرسٹ سکالرشپ پروگرام کیلئے یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کے 140 نمایاں طلبا کا انتخاب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں کی وفات پر تعزیت
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے ، جون جولائی اور اگست میں پالیسی ریٹ میں کمی کا امکان ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی وفاقی وزراءکے ..
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
-
خواجہ عمران نذیر اور سلمان رفیق کی زیر صدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
سورج آنکھیں دکھانے لگا، بجلی کی طلب بھی بڑھ گئی ، مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ
-
دہشتگردوں اور سہولتکاروں کی سرکوبی کیلئے ہر حد تک جائیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
ڈیفنس کار حادثہ کیس، ملزم افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22مئی تک توسیع
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اہم اجلاس