علیم خان نے ضمانت کیلئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی
نیب آج تک کوئی الزام ثابت نہیں کر سکا، عدالت ضمانت منظور کرتے ہوئے رہاکرنے کاحکم دے . درخواست میں موقف
میاں محمد ندیم منگل 19 مارچ 2019 11:21
(جاری ہے)
دائر درخواست میں کہا گیا نیب کی جانب سے لگائے الزامات بے بنیادہیں، اختیارات کے ناجائز استعمال کاالزام غلط ہے آج تک کوئی شکایت نیب کے پاس نہیں آئی. علیم خان نے استدعا کی نیب آج تک کوئی الزام ثابت نہیں کر سکا لہذا عدالت ضمانت منظور کرتے ہوئے رہاکرنےکاحکم دے.
گذشتہ روز لاہور کی احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثے کیس میں سابق سینئر صوبائی وزیر علیم خان کو پیش کیا گیا تھا ، جہاں عدالت نے علیم خان کو دو اپریل تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا تھا. بعد ازاں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنمائ شعیب صدیقی نے کہا تھا کہ علیم خان کی درخواست ضمانت جلد دائر کی جائے گی،ہمیں عدلیہ سے انصاف کی توقع ہے، نیب نے سیاسی دباﺅپر کاروائی کی اور تحقیقات میں کچھ سامنے نہیں لا سکا. واضح رہے 6 فروری کو نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اورآف شورکمپنیوں کیس میں پنجاب کے سینئر وزیرعبدالعلیم خان کو گرفتار کیا تھا. نیب کی جانب سے گرفتاری کے بعد علیم خان نے اپنا استعفیٰ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو بھجوا دیا تھا، علیم خان کا کہنا تھا کہ مقدمات کا سامنا کریں گے، آئین اورعدالتوں پریقین رکھتے ہیں، مجھ پر آمدن سے زائد اثاثوں کا نہیں، آفشور کمپنیوں کا مقدمہ ہے.لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹائون کیس کی سماعت وکلا ہڑتال کے باعث ملتوی
انسداد دہشت گردی عدالت، جناح ہائوس حملہ و دیگر مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں 17 مئی تک ..
ہوم سیکرٹری پنجاب کو اہلیہ اور آٹزم بیماری کی شکار بیٹی کے خرچے کیلئے ماہانہ ڈیڑھ لاکھ جمع کرانے کا حکم
سپیکر پنجاب اسمبلی نے حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین واقلیتوں کی مخصوص نشستیں معطل کر دیں
لاہور پولیس کا قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈائون جاری
سکوٹیز دینے سے کیا لوگ بچیوں کو چھیڑیں گے؟،عظمیٰ بخاری
لاہور کا نوجوان پرتگال میں ڈاکوﺅں کے ہاتھوں قتل
جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے عدالتوں کو زبردستی بند کروانے اور کیسز کی سماعت رکوانے کا نوٹس لے لیا
ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی حلقہ خواتین ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی سرکاری دعوت پرقطر روانہ
جی سی یو میں ناسا آرٹیمس پروگرام کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
پنجاب پولیس کے 5 سب انسپکٹرز سی ایس ایس میں کامیاب
لاہور پولیس نے صوبے کا پہلا سائبر کرائم فسیلیٹیشن سینٹر بنا لیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
-
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات
-
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورماحول دوست سرمایہ کاری کے فروغ میں پرعزم ہے،دسمبر تک ملکی سطح پر گرین سکوک بانڈز جاری کرنے پر کام کررہے ہیں،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
-
ذاتی رنجش،جیٹھ نے دیگر7افراد کیساتھ مل کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
تلورکے شکارکیلئے زمین الاٹمنٹ کاکیس
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
وزیراعظم کی تمام وزارتوں، ڈویژنز کو مینوئل فائلنگ سے ای آفس پر منتقل کرنے کی ہدایت
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی