اے این ایف کی ایئرپورٹ کارروائی کروڑوں روپے کی کوکین برآمد

اتوار 24 مارچ 2019 17:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2019ء) اے این ایف نے لاہور ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے کی کوکین برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

اے این ایف حکام کے مطابق دونوں مسافر ٹورنٹو سے لاہور پی آئی اے کی پرواز 798سے لاہور پہنچے تھے جہان ان کی تلاشی لی گئی تو ان سے کروڑوں مالیت کی کوکین برآمد ہوئی ۔اے این ایف نے مسافر محمد خضر شیرازی اورخاتون بشری پروین کو لاہور گرفتار کر کے متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں