اسد عمر سے وزارت واپس لینے میں جہانگیر ترین کا کتنا ہاتھ ہے
لابنگ اور گروپ بندی نے پارٹی کے اصل منشور کو مسخ کر ڈالا
سجاد قادر اتوار 21 اپریل 2019 06:15
(جاری ہے)
اسد عمر کو وزارت سے ہٹانے سے متعلق کئی باتیں میڈیا میں ڈسکس کی جا رہی ہیں،کچھ کے مطابق اسٹیبلشمنٹ کو پسند نہیں تھا جبکہ کچھ کے مطابق آئی ایم ایف کا ایجنڈا ہے تو کچھ کے مطابق انٹرنیشنل بزنس مافیا کا کام ہے۔
جبکہ اس بات کی حقیقت سے پردہ سنیئر صحافی منصور علی خان نے اپنے پروگرام میں اٹھایا۔انہوں نے اپنے پروگرام میں جہانگیر ترین کی ایک ٹیلیفونک کال چلائی جو انہوں نے ندیم ملک کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ فیصلے وقت پر کر لینے چاہئیں اگر وقت پر نہ کیے جائیں تو نقصان ہوتا ہے۔اس کے بعد انہوںنے اسد عمر کی ایک پریس کانفرنس کی فوٹیج چلائی جس میں وہ جہانگیر ترین کو بالواسطہ کہہ رہے تھے کہ ان افلاطونوں سے کہیں کہ فیصلے وقت پر ہی ہوتے ہیں۔مجھے پتا ہے کہ میں اپنی عوام پر کتنا بوجھ ڈال سکتا ہوں نہ کہ ان افلاطونوں کو۔یوں اسد عمر نے جہانگیر ترین کی ایک پروگرام میں کال کا جواب پریس کانفرنس کے ذریعے دیا۔اب آپ کو اندازہ ہو گیا کہ جہانگیرترین اور اسد عمر کے درمیان کیاچل رہا تھا اور کون سا فیصلہ لیٹ ہوا جس کی پاداش میں اسد عمر کی قربانی دے دی گئی۔اس سے یہ بھی لگتا ہے کہ جہانگیر ترین نے آغاز میں ہی اسد عمر اور وزیر اعظم کو آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کا مشورہ دے دیا تھا مگر وہ نہیں مانے تھے اور جب آخر میں جانا پڑا تو جہانگیر ترین نے بتا دیاکہ فیصلوں میں اگر تاخیر ہو جائے تو ان کا خمیازہ بھی بھگتنا پڑتا ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب
سرکاری سکول معیاری سکول کا سلوگن لے کر آگے بڑھ رہے ہیں، فرق جلد دکھائی دیگا،رانا سکندر حیات
&پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر کی بیٹی کا اعزاز، سی ایس ایس امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
۱پنجاب پولیس تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کے علاج معالجے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔ آئی جی پنجاب ..
آئی جی پنجاب کی سب انسپکٹر خادم حسین کو بیٹے کے اعزازی شمشیر (Sword of Honor) حاصل کرنے پر مبارکباد
ا*ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کی اپنے دفتر میں کھلی کچہری
ةجی سی یو اور ترکیہ یونیورسٹی کے مابین تعلیمی و تحقیقی فروغ کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
qڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کی میئو ہسپتال آمد
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور
وزیراعلیٰ ری ویمپنگ پلان لاہورکی 92 فیصد آبادی کو کوورکرے گا‘ وزیربلدیات
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات ،ملوث عناصر کوسزا دی جائی: عارف علوی
-
9 مئی کے حملے ریاستی رٹ ، قانون کی حکمرانی اور ادارے کو کمزور کرنے کی کوشش تھے
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج