ْصوبیہ خان اور حمیرا ارشد نے عید الفطر پر پیش کئے جانیوالے شو کیلئے ریکارڈ نگ میں حصہ لیا

پیر 27 مئی 2019 12:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2019ء) اداکارہ صوبیہ خان اور گلوکارہ حمیرا ارشد نے عید الفطر پر پیش کئے جانے والے شو کے لئے ریکارڈ نگ میں حصہ لیا ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے لئے ریکارڈ کئے جانے والے شو میں گلوکارہ حمیرا ارشد نے اپنا ایک گانا بھی ریکارڈ کیا جبکہ دونوں نے اپنی فنی اور نجی زندگی کے حوالے سے بھی گفتگو کی ۔ مذکورہ شو عید الفطر پر نجی ٹی وی سے پیش کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں