شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن کاشوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کا دورہ

جمعہ 18 اکتوبر 2019 00:08

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2019ء) برطانوی شہزادے ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن نے دورہ لاہور کے دوران شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر فیصل سلطان نے شاہی جوڑے کاپرتپاک استقبال کیا ۔شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن نے کینسر کے مرض میں مبتلا بچوں سے ملاقات کی اور اظہار ہمدردی کیا ۔ شاہی مہمانوں نے ہسپتال کا دورہ بھی کیا جبکہ ہسپتال کے باہر عام لوگوں سے بھی ملاقات کر کے گفتگو کی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں