مولانا فضل الرحمان اور ان کی ٹیم شہباز شریف کو دھرنے میں شرکت پر آمادہ نہیں کر سکی
دھرنا دینے اور اس میں بیٹھنے کے حوالے سے ہمیں تحفظات ہیں ۔ شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو واضح کر دیا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 اکتوبر 2019 10:43
(جاری ہے)
ہم خود دھرنے کے خلاف تھے اور دھرنا دینے سے حالات جمہوریت کے خلاف جا سکتے ہیں۔
قومی اخبار میں شائع رپورٹ میں بتایا گیا کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے فضل الرحمان سے یہ بھی کہا کہ آپ کے مطالبات کیا کیا ہیں اور ان میں ن لیگ کے مطالبات کو بھی شامل کیا جائے ، صرف حکومت ہٹانا ہی مطالبہ نہیں ہو گا۔ چیئر مین نیب اور دیگر اداروں کے حوالے سے بھی بات کی جائے اور ان کی تبدیلی کا بھی مطالبہ رکھا جائے ۔ فضل الرحمان نے شہباز شریف کو کہا کہ آ پ صرف احتجاج ہی نہیں بلکہ دھرنے میں شرکت کا بھی اعلان کریں بلکہ آ پ کے لوگ وہاں انتظام کریں اور آ پ میزبانی لیں۔ جس پر شہبا زشریف نے واضح طور پر کہا کہ ہم دھرنے کے حوالے سے فیصلہ ابھی نہیں کر سکے اور ہماری اکثریت دھرنے کے حوالے سے شدید تحفظات کا شکار ہے ، ہم آ پ کے جلسے میں ضرور شامل ہوں گے ، تقاریر بھی کریں گے ، اپنے مطالبات بھی پیش کریں گے ، لیکن ہم کسی ایسے کام کا حصہ نہیں بنیں گے جس سے سسٹم سمیٹے جانے کا خدشہ ہو۔ مصدقہ ذرائع نے بتایا کہ امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے شہباز شریف سے کہا کہ کیپٹن (ر) صفدر نے نوازشریف کا پیغام دیا تھا کہ ہم دھرنے میں بھی بھرپور طریقہ سے بیٹھیں گے لیکن آ پ ابھی صرف جلسے میں شمو لیت کا کہہ رہے ہیں ۔ جس پر شہباز شریف نے کہا کہ اس کا جواب تو آ پ کیپٹن(ر) صفدر سے لیں، ہمیں جو ہدایات ملی ہیں ہم ان کے مطابق آ پ سے بات کر رہے ہیں۔ فضل الرحمان کی جانب سے ملاقات میں متعدد بار یہی کہا گیا کہ آ پ باہر میڈیا ٹاک میں یہ کہیں کہ احتجاج اور دھرنے میں مسلم لیگ ن مکمل ساتھ دے گی لیکن شہباز شریف نے یہی کہا کہ ابھی ہم سب آ زادی مارچ کی بات کریں گے ۔ آ زادی مارچ میں ہم شرکت کریں گے ، دھرنے کے حوالے سے فیصلہ اس وقت کیا جائے گا۔یہی وجہ تھی کہ مولانا فضل الرحمان شہبازشریف کی اس گفتگو سے خوش نہیں تھے اور دونوں کی میڈیا ٹاک کے دوران فضل الرحمان کے چہرہ پر تناؤ بھی واضح اور نمایاں تھا ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وکلاء تنظیموں کا کل ہڑتال وعدالتی بائیکاٹ کا اعلان
خراب کارکردگی پرایک افسر لیسکو ہیڈ کوارٹر اٹیچ، دو کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا،ترجمان لیسکو
لیسکو کی نادہندگان کیخلاف مہم جاری، 4.12 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی ،ترجمان
منہاج القرآن کے زیراہتمام سیدہ کائنات کانفرنس کاانعقاد،ڈاکٹر حسین محی الدین و دیگر کا خطاب
پنجاب یونیورسٹی انشورنس انڈسٹری کو ہنر مند گریجویٹس فراہم کرے گی،پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود
انتہائی مہنگی بجلی کے بوجھ تلے دبے ہوئے عوام اور انڈسٹری پر مزید بوجھ نہ ڈالا جائے‘فرید احمد پراچہ
پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر کی بیٹی کا اعزاز، سی ایس ایس امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
پنجاب پولیس تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کے علاج معالجے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے‘ آئی جی ڈاکٹر ..
آئی جی پنجاب کی سب انسپکٹر خادم حسین کو بیٹے کے اعزازی شمشیر حاصل کرنے پر مبارکباد
ڈی جی آئی ایس پی آر کے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کی تجویز کے ساتھ اتفاق کرتے ہیں‘سینیٹر اعجاز چوہدری
غربت کے خاتمے ،سماجی تحفظ کی فرا ہمی کے لیے سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے دائرہ کار کو بڑھایا جائیگا‘مجتبیٰ ..
عوام کو ریلیف دینے کیلئے آٹے کی قیمت میں ریکارڈ کمی کی گئی ہے، بلال یٰسین
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی