ریلوے آڈٹ رپورٹ نے نیب نیازی گٹھ جوڑ کے جھوٹ کو دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا ہے ‘‘محمد زبیر
نوازشریف اور ان کی ٹیم کے خلاف عمران صاحب اوران کے حواریوں کا ہر الزام جھوٹ ثابت ہورہا ہے‘سابق گورنر سندھ
منگل 28 جنوری 2020 15:53
(جاری ہے)
عمران صاحب ریلوے آڈٹ رپورٹ پڑھتے جائیں اور شرماتے جائیں، ہوسکے تو قوم اورسعد رفیق سے اپنے جھوٹ پر معافی مانگیں،اللہ تعالی کے فضل وکرم سے نوازشریف کی قیادت میں خواجہ سعد رفیق کا کارنامہ آج دنیا کے سامنے سچائی بن کر آگیا ہے ،آج یہ بھی ثابت ہوگیا کہ ماضی میں خواجہ سعد رفیق پر مذموم سیاسی مقاصد کے لئے کیچڑ اچھالاگیا ۔
انہوںنے کہاکہ خواجہ سعد رفیق جیل میں قید ناحق بھگت رہے ہیں لیکن اعلی ترین آڈٹ فرم نے ان کی محنت ودیانت کی گواہی دی ہے ۔آڈٹ رپورٹ اعتراف کررہی ہے کہ ریلوے کی کارکردگی میں حیرت انگیز طورپر تبدیلی واقع ہوئی،اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے حق کو نمایاں اور جھوٹ کو بے نقاب کردیا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان ..
صحافیوں اور میڈیا کے پیشہ وارانہ افراد کے حقوق کے تحفظ کے لئے پرعز م ہیں،سارہ رشید
ٓآزادی صحافت ،میڈیا سے وابستہ افراد کے حقوق کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جائیں‘ ایچ آر سی پی
ارٹسٹوں کی تجربات سے استفادہ کریں گے‘سارہ رشید
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
حصول علم ایک پاکیزہ مقصد ہی: شیخ فرحان عزیز
صحافی برادری کے ساتھ مل کر تعلیمی چیلنجز کا احاطہ کریں گی: وزیر تعلیم
صوبائی ورکنگ پارٹی اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی 3 ترقیاتی سکیموں کیلئے 44ارب روپے سے زائد فنڈز کی منظوری
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری، 212 ویں روز 4.20 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی
مزید 160نادہندگان سے 4.20ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی ‘ لیسکو
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے