یواے ای میں مقیم 20 ہزار سے زائد پاکستانیوں کی وطن واپسی کی تیاری
پاکستانی قونصل جنرل کی بھی وطن واپسی کے خواہشمندوں کو رجسٹرڈ کرنے کی مہم جاری ہے، ہماری جلد ازجلد واپسی کی فلائٹ بُک کروائی جائیں، سینکڑوں پاکستانیوں کا قونصل جنرل سے مطالبہ
ثنااللہ ناگرہ اتوار 5 اپریل 2020 20:31
(جاری ہے)
دبئی میں پاکستانی قونصل جنرل نے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کیلئے رضامندی جاننے کیلئے ایک 3 اپریل کو مہم لانچ کی، تاکہ ایسے لوگوں رجسٹرڈ کیا جاسکے ۔اس مہم کے صرف تین روز میں 20000 پاکستانیوں نے وطن واپسی کیلئے رجسٹریشن کروالی ہے۔
سینکڑوں پاکستانیوں نے برج دبئی میں واقع قونصل جنرل میں جمع ہوکر باقاعدہ مطالبہ کیا ہے کہ ہمیں پاکستان بھیجا جائے اور ہماری جلد بکنگ کروائی جائے۔واضح رہے امارتی ایئرلائنز نے ایسے غیرملکیوں کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیاہے، جو یواے ای میں ہیں اور اپنے وطن واپس جانا چاہتے ہیں۔ تاہم ابھی تک جن ممالک کیلئے امارتی ایئرلائن ایمریٹس نے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، اس لسٹ میں پاکستان کا نام شامل نہیں۔ لیکن پاکستانی سفاتخانہ رجسٹرڈ لوگوں کی بناء پر ایئرلائن سے فلائٹ چلانے کا مطالبہ کرسکے گا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کا لاہور ہائیکورٹ کا دورہ
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
علی امین گنڈا پور وفاق پر حملہ ،قابض ہونے کی جو بات کر رہے ہیںوہ انکی جماعت کی تاریخ ہے ‘ ملک احمد خان ..
بلال کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث پلاسٹک فیکٹری پکڑی گئی،ترجمان
انسداد دہشت گردی عدالت نے مختلف مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں 3 مئی تک توسیع کر دی
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
حکومت کا چوزے کی برآمد پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف