الطاف حسین تمام اردو بولنے والوں کی نمائندگی نہیں کرتے، منورحسن
ہفتہ 4 جنوری 2014 19:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4جنوری۔2014ء) امیر جماعت اسلامی سید منورحسن نے کہا ہے کہ الطاف حسین تمام اردو بولنے والوں کی نمائندگی نہیں کرتے۔
(جاری ہے)
لاہور میں میڈیا سے گفت گوکرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سید منورحسن کا مزید کہنا تھا کہ اردو بولنے والوں نے کسی خاص صوبے کی طرف نہیں بلکہ پاکستان ہجرت کی تھی، اردو بولنے والے نظریاتی لوگ ہیں۔
سید منور حسن نے کہا کہ اردو بولنے والے پاکستان کی سا لمیت پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، الگ صوبے کے بعد الگ ملک کی بات بھارتی ایجنڈا ہے، الگ ملک کی بات خاص وقت پر خاص مقاصد کے لیے کی گئی، الگ صوبے پر الطاف حسین کے درجنوں بیانات ریکارڈ پرہیں، مقتدر قوتیں الطاف حسین کی بلیک میلنگ میں آنے کے بجائے بیانات کا سختی سے نوٹس لیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان
پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی ..
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
ویڈیو گیمنگ سنٹر ، انٹرٹینمنٹ ایرینا، باکسنگ اور فٹ بال اکیڈمی قائم کرنے کا اصولی فیصلہ،وزیر اعلیٰ ..
محکمہ بہبود آبادی کا معلوماتی شعور و آگاہی سے بھر پور سٹیج ڈرامہ ’’ملتے ہیں وقفے کے باد‘‘الحمراء ..
کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی قازقستان کے سفیر سے ملاقات
پنجاب کے 10 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہوگی
یم بی بی ایس فائنل کا رزلٹ،فیصل آباد اور ملتان کے سٹوڈنٹ ٹاپ کر گئے
بغیر اجازت چھٹی پر سرکاری سکولوں کے 42اساتذہ کو شوکاز نوٹس جاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل