فیصلے عوام ہی کرتے ہیں،آرٹی ایس ڈائون کر کے دھونس اور دھاندلی سے تبدیل کر دیا جاتے ہیں‘ مریم نواز

منگل ستمبر 00:00

فیصلے عوام ہی کرتے ہیں،آرٹی ایس ڈائون کر کے دھونس اور دھاندلی سے تبدیل ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2020ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ فیصلہ عوام ہی کرتے ہیں مگرآرٹی ایس ڈائون کر کے دھونس اور دھاندلی سے ان کے فیصلے تبدیل کر دئیے جاتے ہیں۔

(جاری ہے)

مریم نواز نے ان خیالات کا اظہارپاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کے بیان پر اپنے ٹوئٹ میں کیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments